نئی د ہلی 8 اگست ( ایجنسیز) پا کستا نی فو ج کی جا نب سے پکڑ ے گئے ہند و ستا نی بی ایس ایف جو ا ن کو آ ج د و پہر ر ہا کیا جا ئے گا ۔ بی ایس ایف جو ا ن ستیہ شیل یا دو طلا یہ گر د ی کے دو را ن مو ٹر بو ٹ کے
ا نجن میں خرابی کی و جہ سے چینا ب ند ی میں تیز بہا و کی و جہ سے بہہ کر پا کستا ن کے علا قہ میں پہنچ گئے تھے ۔ پا کستا ن فا رن آ فیسر کے تر جما ن تسنیم اسلم نے کہا کہ ہا ں ہم نے ہند و ستا نی با ر ڈر سیکو ر یٹی عہد ید ار کو پکڑ ا ہے اور ا ن سے تحقیقا ت کی جا ر ہی ہیں۔